KSA forum
Welcome to KSAForum,

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

Shohar For Sale :P

View previous topic View next topic Go down

Shohar For Sale :P

Post by Saaim on 12th August 2010, 5:52 pm

شہر میں 6 منزلہ “شوہر شاپنگ مال“ کا افتتاح ہوا۔
پورے شہر میں دھوم مچ گئی۔ ایک عورت شوہر خریدنے جا پہنچی۔ استقبالیہ پر
درج تھا “ہر منزل پر مختلف خصوصیات کے شوہر دستیاب ہیں لیکن ایک منزل سے
اگلی منزل پر جانے کے بعد واپس کسی منزل پر آنا ممکن نہیں۔ صرف باہر جانے کا راستہ مل سکتا ہے“

عورت پہلی منزل پر پہنچی ۔ شوہر کی مندرجہ ذیل خصوصیات درج تھیں۔
یہ حضرات کام (جاب) کرتے ہیں اور خدا سے ڈرتے ہیں

عورت دوسری منزل پر پہنچی تو درج تھا
یہ حضرات جاب کرتے ہیں۔ خدا سے ڈرتے ہیں اور بچوں سے محبت کرتے ہیں

عورت تجسس میں ڈوبتی تیسری منزل پر چلی گئی جہاں لکھا تھا
یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں سے محبت کرتے اور بہت خوش شکل ہیں

عورت “بہتر سے بہتر“ کی تلاش میں چوتھے فلور پر گئی جہاں لکھا تھا
یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں سے محبت کرتے، بہت
خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ گھر کے کام کاج میں عورت کا ہاتھ بٹانے والے ہیں۔

عورت نے ایک لمحے کے لیے یہاں سے شوہر خریدنے کا سوچا لیکن اگلے لمحے ھل من مزید
کے تحت پانچویں فلور پر گئی جہاں درج تھا۔ یہ حضرات جاب کرتے، خدا سے ڈرتے، بچوں
سے محبت کرتے، بہت خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ گھر کے کام کاج میں
عورت کا ہاتھ بٹانے والے اور اپنی بیوی سے دیانتداری سے محبت کرتے ہیں۔

عورت کو محسوس ہوا کہ ایسا شوہر ہی اسکی مراد ہے۔ لیکن دل نہ مانا چنانچہ اس
نے آخری منزل یعنی چھٹے فلور پر جانے کا فیصلہ کیا ۔وہاں پہنچ کر یہ تحریر پڑھنے کو ملی
افسوس آپ یہاں پہنچنے والی خاتون نمبر 54،3400 ہیں۔ اس منزل پر کوئی شوہر دستیاب نہیں۔
اور یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ عورت کو خوش اور مطمئن کرنا نا ممکن ہے۔ یہاں سے صرف واپس جانے کا راستہ ہے۔
برائے مہربانی قدم سنبھال کر اٹھائیے گا ۔ آپکی آمد کا بہت شکریہ۔
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Haya on 15th August 2010, 3:30 am

Uuff/. to0ba~!
lolzzz nice one.!
avatar
Haya
Senior Member


Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Afra on 15th August 2010, 3:54 am

lolzzzz....................

_______________________________________________



avatar
Afra
Administrator Administrator


Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Saaim on 19th August 2010, 9:53 pm

Haya wrote:Uuff/. to0ba~!
lolzzz nice one.!


such main aurtoun par tou toubah hai :P
thank u for liking....
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Saaim on 19th August 2010, 9:54 pm

~~Laiba~~ wrote:lolzzzz....................

thanx for liking janaab
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by D.M on 19th August 2010, 10:44 pm

bilkul theek kaha app ne saaim
avatar
D.M
ModeratorModerator

Horse

Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Saaim on 20th August 2010, 10:29 pm

haan ji, huzooor ik aap hi ho jo mujhay samjhay :P
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: Shohar For Sale :P

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum