KSA forum
Welcome to KSAForum,

You are currently viewing our boards as a Guest which gives you limited access to view most discussions and access our other features. By joining our free community you will have access to post topics, communicate privately with other members (PM), respond to polls, upload content and access many other special features. Registration is fast, simple and absolutely free so please, join our community today!

If you have any problems with the registration process or your account login, please contact us.

2 Number Degree -

View previous topic View next topic Go down

2 Number Degree -

Post by Haya on 12th September 2010, 5:19 am

جعلی ڈگری=29 پاکستانی ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں جعلی نکلیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان کے مشیر محمود رضانے منگل کو اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ اُن کے ادارے نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے جن اراکین کی ڈگریوں کی اب تک چھان بین کی ہے،ان میں سے 29 کی اسناد جعلی ثابت ہو چکی ہیں۔

اُنہوں نے بتایا کہ اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کی کل تعداد 1170 ہے اور پارلیمنٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کی طرف سے تصدیق کے لیے 1065 ڈگریاں بھجوائی گئی تھیں جن میں سے بیشتر کی جانچ پڑتال کا کام مکمل ہوچکا ہے اور کمیشن حتمی فہرست 16 جولائی سے پہلے پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دے گا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ عدالت عظمیٰ نے بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ہدایت کر رکھی ہے کہ وہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر تمام اراکین کی تعلیمی اسناد کی جانچ پڑتال کرکے عدالت کو ان ارکان پارلیمان کی تفصیلات سے آگاہ کرے جو جعلی تعلیمی اسناد کے سہارے انتخابات جیت کر پارلیمنٹ میں پہنچے ہیں۔

ملک کی اعلیٰ عدالتوں میں بعض اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی تعلیمی اسناد کے بارے میں اُن کے سیاسی مخالفین کی طرف سے دائر مقدمات کے بعد کم سے کم ایک درجن اراکین پہلے ہی اپنی رکنیت سے مستعفی ہو چکے ہیں یا انہیں نااہل قراردیا جاچکا ہے۔ اب تک جن ارکان کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوئی ہیں ان میں بڑی تعداد کا تعلق اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن اور حکمران پیپلز پارٹی سے ہے۔

جعلی ڈگریوں کے معاملے پر پاکستان کی سیاسی جماعتوں کو خصوصاََ مقامی میڈیا میں کڑی تنقید کا سامنا ہے جس پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی نے گذشتہ جمعہ کو بغیر کسی مخالفت کے ایک قرارداد منظور کی تھی جس میں نجی ٹی وی چینلز پر الزام لگایا گیا کہ وہ جعلی ڈگریوں کے معاملے پر اراکین اسمبلیوں پر غیر ضروری” کیچڑ“ اچھال کر ان کی تضحیک کر رہے ہیں۔

اس قرارداد پر پنجاب اسمبلی کو میڈیا کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کر نا پڑا ہے.صحافتی برادری اس قرارداد کے خلاف سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے اور وہ ارکان پنجاب اسمبلی سے اس قرارداد کو واپس لینے کے مطالبہ کررہی ہے۔

جعلی ڈگریوں کے معاملے پر ملک کی قریباََ ہر جماعت سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں متعارف کرائے گئے اُس قانون کو ذمہ دار ٹھہراتی ہے جس میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے کے لیے بی اے کی ڈگری کی شرط رکھی گئی تھی ۔ سیاسی جماعتوں کا مانناہے کہ یہ قانون جمہوری تقاضوں کے منافی تھا اور جسے اب اٹھارھویں آئینی ترمیم کے ذریعے ختم کردیا گیا ہے۔

_______________

avatar
Haya
Senior Member


Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Saaim on 12th September 2010, 8:58 am

heheheehhehhheheheheheehehehehe

yeh news news kum joke ziada hai...
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Haya on 14th September 2010, 11:42 pm

acha??
aisa Q laaga apko?
avatar
Haya
Senior Member


Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Saaim on 17th September 2010, 5:26 pm

q k paki sisaayatdaan hain hi joke....

shaklain dekh kar hansi aajaye banday ko....
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by JAHANGEER on 22nd September 2010, 5:37 pm

bahot afsoos ki baat haie kaa hamara oper woe log humarani kar raha hain ju khud jhoot bol kar elect hova hain.
avatar
JAHANGEER
Senior Member

Tiger

Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Saaim on 30th September 2010, 4:49 am

ji haan aap ik dum durust keh rahay hain.....
avatar
Saaim
VIP Member VIP Member

Snake

http://www.zeenatstyle.com

Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Haya on 30th September 2010, 11:15 pm

JAHANGEER wrote:bahot afsoos ki baat haie kaa hamara oper woe log humarani kar raha hain ju khud jhoot bol kar elect hova hain.

yup ryt jahngeer...
sadd naa:(
avatar
Haya
Senior Member


Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by JAHANGEER on 4th October 2010, 10:53 am

haya tum apni degree bhe check karye
avatar
JAHANGEER
Senior Member

Tiger

Back to top Go down

Re: 2 Number Degree -

Post by Sponsored content


Sponsored content


Back to top Go down

View previous topic View next topic Back to top

- Similar topics

 
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum